108

زلاتان ابراہیمووچ کی قومی ٹیم میں واپسی

چار سال اور نو مہینے کے بعد زلاتان ابراہیمووچ کی سویڈن کی قومی ٹیم میں واپسی۔
21 جون 2016 کو یورپین چیمپئن شپ میں بیلجیم کے خلاف آخری گروپ میچ سے ایک دن قبل ، زلاتان نے میچ کے بعد قومی ٹیم چھوڑنے کا اعلان کیا تھا۔
سویڈن کی قومی ٹیم کے کپتان نے ان کی واپسی کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ ٹیم کا حصہ ہونے کے ساتھ ہی وہ یورپین چمپین شپ کا بھی حصہ ہیں۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ زلاتان اب بھی دنیا کے بہترین فارورڈز میں سے ایک ہے اور میری رائے میں ٹیم اور کھلاڑی ان کے تجربے سے بہت فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں