Embed HTML not available.

یہ زندگی ہے یہاں ہارنا ضروری ہے – جمیل احسن

یہ زندگی ہے یہاں ہارنا ضروری ہے
اگر ہو جیت تو جذبہ نہ آشکارا کر
ہزار خوشیاں ملی ہیں تو تھوڑے غم بھی سہی
جو غم ملے تو اسے شوق سے گوارہ کر
ہزار شُکر کہ ہر صبح جاگ جاتا ہے
ہر اک سانس کا صدقہ ذرا اُتارا کر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں