پاکستان انفارمیشن اینڈ کلچرل سوسائٹی ایک رجسٹرڈ غیر منافع بخش تنظیم ہے. ہم بحیثیت تنظیم سہی سمت میں آگے بڑھیں اس کے لیے ہمیں کھاتاجات کا رکارڈ، اقتصادی اور قانونی مشاورت کی ضروت پڑتی ہے. ہمیں بے حد خوشی ہے کہ ہماری اس معاملے میں مدد ZAQ Accounting AB کرے گی. ZAQ Accounting AB ایک اکاونٹنگ ایجنسی ہے جس میں اکانومی، کاروباری اور قانونی خدمات بھی فراہم کی جاتی ہیں.
ZAQ Accounting AB کے سی ای او جناب زاہد قیوم کا کہنا تھا کہ ہم مقدار سے زیادہ معیار پر توجہ دیتے ہیں یعنی ہم انتا ہی کام لیتے ہیں جس میں ہم اپنے معیار کو برقرار رکھ سکیں اور ہماری اولین ترجیح ہمارے کلائنٹ کے اطمینان سے زیادہ کچھ اور نہیںہے.
پاکستان انفارمیشن اینڈ کلچرل سوسائٹی کی سالانہ رپورٹ جلد اردو قاصد اور پکس کے سوشل میڈیا پر جاری کر دی جائے گی.
46