Embed HTML not available.

زمین بول اُٹھے – ضمیر طالب

زمین بول اُٹھے آسمان بول اُٹھے
کچھ ایسا بول کہ سارا جہاں بول اُٹھے
اگر فقیر ہے تو اس طرح صدا دے تو
مکیں بولے نہ بولے مکان بول اُٹھے
ضمیر طالب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں