Embed HTML not available.

یاسر علی کا آئی سی سی سے شکوہ

کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں کو جمعے کو مدِمقابل ہونا تھا تاہم بارش کی وجہ سے میچ شروع ہوئے بغیر ہی منسوخ کر دیا گیا۔ دونوں ٹیموں کو اب ایک ایک پوائنٹ مل گیا ہے۔ یاسر علی جو سویڈن میں مقیم ہیں اور کرکٹ کے حوالے سے اپنے تبصرے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے چاہنے والوں تک پہنچاتے ہیں. پاکستان اور سری لنکا کی میچ کے حوالے سے انہوں نے کیا کہا اس ویڈیو میں جانیئے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں