Embed HTML not available.

عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او نے اسپائرولینا کو ایک بہترین غذا سپر فوڈ قرار دے دیا ہے۔

اسپائرولینا سمندی گھاس ہے جو کہ کائی کی ایک قسم بلیو گرین الگائی سے تعلق رکھتی ہے۔ یہ پروٹین، وٹامن اے گلوروفل، اینٹی آکسیڈنٹ، معدنیات اور دیگر غذائیت کے حامل اجزاء جو کہ ہمارے جسم کی ضرورت ہیں ان سے لبریز ہے۔ اسپائرولینا میں موجود ساٹھ فی صد پروٹین سبزیوں سے حاصل ہونے والے پروٹین کے مقابلے میں زیادہ زودہضم ہے اور یہ گوشت کے پروٹین کی طرح چکنائی اور کولیسٹرول نہیں رکھتی۔
اسپائرولینا بچوں اور خواتین کے لیے خصوصاً آئرن کی فراہمی کا بہترین ذریعہ ہے۔ ڈی ایکس این اس قدرتی پودے کو ایک مخصوص فارمولے کے تحت تیار کر کے گولیوں کی شکل میں متعارف کروا چکی ہے جو کہ ایک مکمل غذاء ہے۔ گذشتہ ماہ ڈی ایکس این سویڈن کے آن لائن سروس سینٹر کا افتتاح کیا جا چکا ہے، جس کی ویب سائٹ ہے ڈی ایکس این ایس سی ڈاٹ ایس ای

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں