Embed HTML not available.

امریکہ میں زلزلے کا خطرہ

امریکہ میں زلزلے کی پیشن گوئی کرنے والے ادارے ارتھ کوئک پریڈکشن (EarthquakePrediction) نے امریکہ میں زلزلے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ اپنے ٹوئٹر آکاونٹ پر لکھتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اگلے 36 گھنٹوں میں سان فرانسسکو کے سمندری علاقے میں زلزلے آنے کا خدشہ ہے جن کی شدت 6.0-6.5 تک ہوگی اور جس کی وجہ سے سالٹن سی ( Salton Sea) کا سمندری علاقہ دھنس جانے کا خطرہ ہے۔واضع رہے کہ مشہورِ زمانہ گولڈن گیٹ برج بھی اسی علاقے میں ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں