Embed HTML not available.

ایشین اردو سوسائٹی سویڈن کے زیر اہتمام سالانہ مشاعرہ 2018 باب پنجم

سویڈن میں تہذیب اور ثقافت کی عکاس اور اردو زبان کے فروغ اور نشر و اشاعت کے لیے کوشاں ادبی تنظیم ایشین اردو سوسائٹی کی جانب سے سالانہ مشاعرے کا انعقاد کیا گیا. جس میں ناروے ، ڈنمارک اور لندن سمیت اسٹاک ہوم کے مقامی شعراء نے شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں