Notice: Undefined index: geoplugin_countryName in /customers/5/8/f/urduqasid.se/httpd.www/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96
Embed HTML not available.

ایشین اردو سوسائٹی سویڈن کے زیر اہتمام سالانہ مشاعرہ 2018 – باب دوم

سویڈن میں تہذیب اور ثقافت کی عکاس اور اردو زبان کے فروغ اور نشر و اشاعت کے لیے کوشاں ادبی تنظیم ایشین اردو سوسائٹی کی جانب سے سالانہ مشاعرے کا انعقاد کیا گیا. جس میں ناروے ، ڈنمارک اور لندن سمیت اسٹاک ہوم کے مقامی شعراء نے شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں