یو کے پاکستان بزنس کانسل کی جناب سے ورچوئل انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ اپارچونٹی فورم 2020 کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ بروز جمعرات مورخہ 3 ستمبرزوم پر ہونے والی اس تقریب کے مہمان خصوصی گورنر پنجاب چودھری محمد سرور ہونگے۔ اس زوم میٹینگ کی آئی ڈی ہے 9578160481 اور پاس کوڈ ہے یو کے پی بی سی
تقریب کا آغاز لندن ٹائم دوپہر 12 بجے جبکہ پاکستانی وقت کے حساب سے سوپہر 4 بجےہوگا۔