33

سویڈش کرکٹ بورڈ کے زیرِ اہتمام انڈر ۱۹ کپ اختتام پزیر ہوا

گذشتہ ہفتے سویڈش کرکٹ بورڈ کے زیرِ اہتمام انڈر ۱۹ کپ کا فائنل مالمو سی سی اور آلبی زلمی سی سی کے درمیان کھیلا گیا جسے مالمو سی سی نےجیت کر پہلی پوزیشن حاصل کی اور آلبی زلمی سی سی اس ٹورنامنٹ میں دوسری پوزیشن پہ رہے۔ مین آف دی میچ ذاکر تقاوی ( مالمو سی سی)،
پلیر آف دی ٹورنامنٹ یارجان محمدی( مالمو سی سی)،
بالر آف دی ٹورنامنٹ شارق شہباز (یونائٹڈ سی سی)،
بٹسمین آف دی ٹورنامنٹ سمیع اللّہ خلیل رہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں