ہدایتی ویڈیوز

اردو قاصد میں ایک مصنف کیسے اپنی پوسٹ لگا سکتا ہے. اس ویڈیو میں جانیئے.

اردو قاصد میں ایڈیٹر کیسے اپنی یا دوسرے مصنف کی پوسٹ لگا سکتا ہے. اس ویڈیو میں جانیئے.

کیسے ہم بی بی سی یا سویڈش نیوز ایکسپریسن کی ویڈیوز یا کسی بھی نیوز ایجنسی کی ویڈیوز اردو قاصد پر شائع کر سکتے ہیں۔ یہ اس ویڈیو میں بتایا گیا ہے۔