Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /customers/5/8/f/urduqasid.se/httpd.www/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96
10

پاکستانی وکیل انالندھ ایوارڈ کے لیے نامزد

پاکستانی وکیل انا لندھ کو ایوارڈ وصول کرنے کے لیے نامزدکیا گیا ہے۔
پاکستانی سیاستدان ، وکیل اور انسانی حقوق کی کارکن مریم جیمس گل کو اس سال انا لندھ ایوارڈ سے نوازا جائےگا۔ انہوں نے “پاکستان میں صفائی ستھرائی کے مختلف شعبہ جات میں کارکنوں کے لئے حفاظت اور وقار میں اضافہ کرنے کے لئے اہم کردار ادا کیا ہے”
لاکھوں صفائی ستھرائی کے کارکن بغیر کسی حفاظتی سامان یا انسانی حقوق کے خوفناک حالات میں کام کرتے ہیں۔ اس سال کے ایوارڈ کے ذریعے ، انا لندمیموریل فنڈ دنیا میں ان کارکنوں کی صورتحال کی طرف توجہ مبذول کروانا چاہتا ہے۔
مریم جیمز گل کو واٹر ایڈ سویڈن نامی تنظیم نے نامزد کیا تھا۔ ایوارڈ کی تقریب 19 نومبر کو عالمی یوم ٹوائلٹ کے سلسلے میں 18 نومبر کو ہوگی۔ (ٹی ٹی)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں