پاکستان انفارمیشن اینڈ کلچرل سوسائٹی کے نمائندہ اشعر خان اور بیلا ثمبرین نے اخوت کراچی آفس کا دورہ کیا جو کہ این جے وی اسکول کراچی میں قائم ہے. اس ویڈیو رپورٹ میں انہوں نے بتایا کہ اخوت نے 1400 بچوں سمیت اس تاریخی اسکول کی ذمہ داریاں سمبھالی ہوئی ہیں.
اخوت کے بانی ڈاکٹر امجد ثاقب 24 جنوری کو سویڈن کا دورہ کریں گے. اخوت سویڈن نے اس حوالے سے تقریب کا انعقادبھی کیا ہے. اس تقریب کی معلومات نیچے دیئے گئے لنک سے حاصل کی جا سکتیں ہیں.
Akhuwat Sweden Networking Event