• آپ کے خطوط
  • ایڈیٹوریل بورڈ
  • کالم نگاراور شعراء کی فہرست
  • ہدایتی ویڈیوز
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
No Result
View All Result
ہفتہ, 10 اپریل , 2021
3 °c
Stockholm
8 ° بدھ
6 ° جمعرات
8 ° جمعہ
7 ° ہفتہ
  • Login
Urdu Qasid Sweden | Pakistani in Sweden | Latest News
ZAQ Accounting
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اوّل
  • سویڈن
  • تازہ ترین
  • کالمز
  • انٹرویو
  • کھیل
  • صحت
  • شخصیات
  • حلقہ اربابِ ذوق
  • پاکستانی‌ڈرامہ
  • ڈائری
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر اور مناظر
    • ویڈیوز
  • ہم سے رابطہ
  • تعارف
Urdu Qasid Sweden | Pakistani in Sweden | Latest News
No Result
View All Result

تنویر احمد چوھدری اور حافظ محمد مظہر اقبال نعیمی کی فن لینڈ میں ایمنسٹی انٹرنیشنل کے چئرمین سے ملاقات

عارف کسانہ by عارف کسانہ
25 جون, 2019
0 0
0
0
SHARES
50
VIEWS
فیس بٗک پر شیئر کیجئےٹویٹر پر شیئر کیجئےواٹس ایپ پر شیئر کریں

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ یورپ زون کے صدر تنویر احمد چوھدری اور اسسٹنٹ جنرل سیکریٹری جموں کشمیر لبریشن فرنٹ یورپ زون حافظ مظہر اقبال نعیمی نے گذشتہ دنوں ایمنسٹی انٹرنیشنل فن لینڈ کے چئرمین مسٹر جانسن فرانک سے فن لینڈ میں ان کے مرکزی آفس میں ملاقات کی اور جموں کشمیر کی صورتحال اور بالخصوص جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے چئرمین محمد یاسین ملک صاحب کی بگڑتی ہوئی صحت کے بارے میں بریفنگ دی۔ جے کے ایل ایف کے راہنماؤں نے انڈیا کے غیر انسانی،غیر جمہوری سلوک اور انڈین کالے قانون، پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت انکی تہاڑ جیل منتقلی اور کشمیری قوم اور ان کی فیملی اور معصوم بیٹی (رضیہ سلطانہ) کی پریشانی سے آگاہ کیا۔ اس ملاقات میں لبریشن فرنٹ کے زونل صدر نور محمد کلوال اور ظہور احمد بٹ اور دیگر کشمیری قائدین کی غیر قانونی گرفتای سے بھی اگاہ کیا اور ان کی رہائی کے لیے درخواست کی کہ وہ انڈیا پر اپنا دباؤ ڈالیں تاکہ بے گناہ پابند سلاسل کشمیری قائدین کو رہاکرئے۔ایمنسٹی انٹرنیشنل سے یہ بھی درخواست کی گئی کہ وہ جموں کشمیر میں بھارت کے بڑھتے ہوئے مظالم خصوصاََ پیلٹ گن کے استعمال کو روکنے میں اپنا کردار ادا کرے۔ کشمیری وفد نے بتایا کہ بے شمار نوجوان اور معصوم بچے اپنی آنکھوں کی بینائی سے محروم ھو کر زندہ لاشیں بن چکے ہیں اور لاتعداد لوگوں کو گھروں سے اٹھا کر غائب کردیا گیا ہے۔ خواتین کی عصمت دری کرنے کے بعد انھیں موت کے گھاٹ اتار ا جاتا ہے اور بعد میں ان کی لاشیں جنگل سے ملی ہیں۔دونوں کشمیری راہنماؤں نے جموں کشمیر کے موجودہ حالات سے تفصیل سے چیئرمین ایمنسٹی انٹرنیشنل کو اگاہ کیا،جس پر ایمنسٹی انٹرنیشنل فن لینڈ کے چئیرمین جانسن فرانک نے وعدہ کیا کہ وہ اپنا کردار ادا کریں گے اور اس حوالے سے خصوصی طور پربھارت، پاکستان اور سرینگر کشمیر میں موجود تمام افس میں رابطہ کریں گے اور مکمل تفصیلات سے انہیں آگاہ کریں گے۔جموں کشمیر لبریشن فرنٹ یورپ زون کے صدر تنویر احمد چوھدری اور اسسٹنٹ جنرل سیکریٹری جموں کشمیر لبریشن فرنٹ یورپ زون حافظ مظہر اقبال نعیمی نے اس یقین دہانی پر ایمنسٹی انٹرنیشنل فن لینڈ کے چئرمین مسٹر جانسن فرانک کا شکریہ اد ا کیا۔

ShareTweetShareSend
Previous Post

پاکستان آج اپنا اہم میچ نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گا

Next Post

بچوں کے ادب سے بے اعتنائی کیوں؟

عارف کسانہ

عارف کسانہ

Next Post

بچوں کے ادب سے بے اعتنائی کیوں؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

نیوز لیٹر میں شمولیت

تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!

ہمارا فیس بک پیج

اہم شعبے

آج کے کالمز آواز آپ کے خطوط افسانچہ الیکشن 2018 انٹرویو اچھی بات بک ریویو بین الاقوامی تاریخ تازہ ترین تصانیف تصاویر اور مناظر تعلیم تقریبات ثقافت حلقہ اربابِ ذوق خبریں دسترخوان دلچسپ و عجیب سالگرہ سرینگر سفرنامہ سوشل میڈیا سویڈن سیاست شخصیات شوبز صحت فیملی کارنر فیچر کالمز قسط وار سلسلے ملٹی میڈیا موسيقى ویڈیوز ٹیکنالوجی پاکستان پاکستانی ڈرامے پریس ریلیز ڈائری کاروبار کالمز کھیل کہانیاں ہیلتھ بلاگ
  • ہمارے بارے میں
  • ایڈیٹوریل بورڈ
  • آپ کے خطوط
  • اسپیشل ایڈیشن
  • ہم سے رابطہ
  • اخوت: انسانی خدمت کا بڑا ادارہ
  • اردو کمیونٹی فورم

© 2018 - 2020 اردو قاصد سویڈن
نوٹ: اردو قاصد پر شائع ہونے والے مضامین مصنف کی ذاتی رائے ہیں، ادارے کا اس تحریر سے متفق ہونا ضروری نہیں۔
Drivs av Ilma Webbstudio

No Result
View All Result
  • Login
  • صفحہ اوّل
  • سویڈن
  • تازہ ترین
  • کالمز
  • انٹرویو
  • کھیل
  • صحت
  • شخصیات
  • حلقہ اربابِ ذوق
  • پاکستانی‌ڈرامہ
  • ڈائری
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر اور مناظر
    • ویڈیوز
  • ہم سے رابطہ
  • تعارف

© 2018 - 2020 اردو قاصد سویڈن
نوٹ: اردو قاصد پر شائع ہونے والے مضامین مصنف کی ذاتی رائے ہیں، ادارے کا اس تحریر سے متفق ہونا ضروری نہیں۔
Drivs av Ilma Webbstudio

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

*By registering into our website, you agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.
All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
Notice: Undefined index: javascript in /customers/5/8/f/urduqasid.se/httpd.www/wp-content/plugins/appender/appender.php on line 237

Add New Playlist

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.