سید فرحان علی

تعارف

سید فرحان علی کی جاۓ پیدائش کراچی، پاکستان ہے۔ننھیال کا تعلق بنارس، یو۔پی سے اور ددھیال کا بھوپال سے تھا! بذاتِ خود پاکستانی پھر سویڈش ہیں۔ گریجویشن کراچی سے کمپیوٹر سائنس میں کیا اور ماسٹرز کی تعلیم سویڈن سے حاصل کی۔ پہلا ماسٹرز ٹیلی کام انجینئرنگ اور دوسرا پراجیکٹ مینجمنٹ میں کیا۔ ایرکسن سویڈن سے پروڈکٹ مینجنگ کنسلٹنٹ کی حیثیت سے منسلک ہیں۔ اسٹاک ہوم میں ۲۰۰۸ سے مقیم ہیں۔ مطالعہ، موسیقی، شاعری اور سیاحت کا شوق ہے۔مختلف ٽقافتیں اور قدرتی مناظر اچھے لگتے ہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Create New Account!

Fill the forms below to register

*By registering into our website, you agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Notice: Undefined index: javascript in /customers/5/8/f/urduqasid.se/httpd.www/wp-content/plugins/appender/appender.php on line 237

Add New Playlist