Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /customers/5/8/f/urduqasid.se/httpd.www/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96
Embed HTML not available.

اگر آپ نے دوکان سے انڈے خریدنے ہیں تو آپ کو 18 سال کا ہونا لازمی ہے

جی ہاں آپ نے سہی سنا اگر آپ نےانڈے خریدنے ہیں تو آپ کو 18 سال کا ہونا لازمی ہے ایسا لکھا ہوا ہے گوتہمبرگ کے نواحی علاقے میوندال کی ایک دوکان میں۔تفصیل معلوم کرنے پر پتا چلا کہ گذشتہ کافی عرصے سے راہ سے گزرتی بسوں اور گاڑیوں پر بچوں کے مختلف گروہوں کی جانب سے انڈے پھینکے جانے کی وجہ سے حادثات اور آمدورفت کی روانی میں بہت مشکلات پیش آرہی ہیں جس کے پیشِ نظر مقامی پولیس اور بلدیہ عظمٰی کے جانب سے یہ فیصلہ کیا گیا کہ بچوں کو انڈے فروخت نا کیے جائیں۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ اس عمل سےکیا نتائج نکلتے ہیں اور یہ تو وقت ہی بہتر جانتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں