Embed HTML not available.

کورونا وائرس کی وجہ سے سویڈن کی کمپنیوں اور ملازمین کے لئے مالی اعانت

سویڈن کے معروف پاکستانی وکیل شفقت کھٹانہ اس ویڈیو میں بتا رہے ہیں کہ کورونا وائرس کی وجہ سے سویڈن کی کمپنیوں اور ملازمین کے لئے مالی اعانت کیسے حاصل کی جاسکتی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں