سویڈن میں امیگریشن قوانین کے حوالے سے اردو قاصد نے جناب شفقت کھٹانہ صاحب کے ساتھ مل کر جوابات کا جو سلسلہ شروع کیا ہے اس کو لوگوں نے بے حد پسند کیا.

یہ بھی پڑھیئے:
سویڈن میں فیملی ریزیڈینس پرمٹ کے قوانین
سویڈن کی مستقل سکونت اختیار کرنے کے قوانین
سویڈن میں اسائلم

شفقت کھٹانہ صاحب کو ای میل، واٹس ایپ، فون کال پر اکثر امیگریشن کے متعلق سوالات موصول ہوتے رہتے ہیں، مصروفیت کے وجہ سے اکثر وہ جواب نہیں دے پاتے. لیکن اس اردو قاصد کے ذریعے وہ اس ویڈیو میں امیگریشن سے متعلق عام سوالات کے جوابات دے رہے ہیں.

یہ ویڈیو کا چہارم اور اس سلسلے کا آخری حصہ ہے جس میں شفقت کھٹانہ صاحب سویڈن کا ورک پرمٹ حاصل کرنے کے قوانين و قواعد کے حوالے سے بات کریں گے اور اس معلوماتی گفتگو کو پاکستان انفارمیشن اینڈ کلچرل سوسائٹی کے یو ٹیوب چینل پر جاری کر دیا گیا ہے.