31

سویڈن کے یونیورسٹی طلباء کا حکومت سے مالی امداد کا مطالبہ

ورونا وائرس کی وجہ سے سویڈن میں مقیم یونیورسٹی کے طلبا کو جز وقتی (پارٹ ٹائم) کام تلاش کرنے میں سخت مشکل پیش آرہی ہے۔

طلبہ کی تنظیم نے حکومت سے اس نقصان کو پورا کرنے کے لئے مالی امداد میں اضافے کا مطالبہ کیا گیا۔

ایک حالیہ سروے سے ظاہر ہوا ہے کہ 43 فیصد طلباء دوران تعلیم اپنی مالی ضروریات پوری کرنے کے لئے جز وقتی کام کرتے ہیں۔ سویڈش کے دفتر روزگار کے مطابق ، 2019 کے مقابلہ میں اس سال موسم گرما میں کام کے لئے اشتہارات میں 22 فیصد کمی آئی ہے اور کام کرنے کے مواقع کم ہوگئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں