• آپ کے خطوط
  • ایڈیٹوریل بورڈ
  • کالم نگاراور شعراء کی فہرست
  • ہدایتی ویڈیوز
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
No Result
View All Result
ہفتہ, 10 اپریل , 2021
3 °c
Stockholm
8 ° بدھ
6 ° جمعرات
8 ° جمعہ
7 ° ہفتہ
  • Login
Urdu Qasid Sweden | Pakistani in Sweden | Latest News
ZAQ Accounting
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اوّل
  • سویڈن
  • تازہ ترین
  • کالمز
  • انٹرویو
  • کھیل
  • صحت
  • شخصیات
  • حلقہ اربابِ ذوق
  • پاکستانی‌ڈرامہ
  • ڈائری
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر اور مناظر
    • ویڈیوز
  • ہم سے رابطہ
  • تعارف
Urdu Qasid Sweden | Pakistani in Sweden | Latest News
No Result
View All Result

سرجیکل اسٹرائیک

شہاب قادری by شہاب قادری
27 جون, 2019
0 0
0
0
SHARES
91
VIEWS
فیس بٗک پر شیئر کیجئےٹویٹر پر شیئر کیجئےواٹس ایپ پر شیئر کریں

گزشتہ کچھ عرصے تک سرجیکل اسٹرائیک کا لفظ میڈیا ،اخبارات اور خاص طور پر لوگوں کی گفتگو کا مرکز۔ بنا رہا ہر کوئی اس حوالے سے اپنی بولتی بولتا نظر آیا اور جیسا کہ ہوتا ہے رات گئی تو بات گئی کے مقولے پر عمل کرتے ہوئے اپنی زندگی میں مگن.
لیکن ان سب باتوں میں غور طلب بات یہ ہے کہ کسی نے بھی ایک بھارتی جرنیل کے ایک بیان پر غور نہیں کیا جس میں انھوں نے کہا ” اب سرجیکل اسٹرائیک دوسری قسم کی ہوگی ” یہ دوسری قسم کیا ہے آئیے جاننے کی کوشش کرتے ہیں.
پاکستان ایک زرعی ملک ہے یعنی جس کی معیشت کا دارومدار زراعت پر ہے .کپاس ،چاول اور آم یہ تینوں وہ اشیاء ہیں جن کی وجہ سے دنیا میں پاکستان اپنا ایک الگ مقام رکھتا ہے یعنی یہ تینوں چیزیں پاکستان میں برآمدات کا ایک بڑا حصہ ہیں یوں تو کھیلوں کا سامان اور دوسری کئی اور چیزیں بھی ہیں لیکن ان تینوں کو الگ شمار کیا جاتا ہے گزشتہ چند سالوں میں ہونے والی بارشوں اور سیلابوں کی وجہ سے کپاس اور چاول کی فصلوں پر بہت فرق پڑا ہے جس کی وجہ سے عالمی منڈی میں پاکستانی چاول کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے .قیمتوں میں اضافے کے باوجود پاکستانی چاول کی مانگ میں کمی نہیں آئی جس کا فائدہ بھارت نے کچھ اس طرح سے اٹھانے کی کوشش کی کہ اپنے چاول کی قیمت گرا کر انٹرنیشنل مارکیٹ میں داخل کیا مگر اللہ کا کرنا کچھ اس طرح ہوا کے غیر متوازن معیار اور کچھ کیمیائی شواہد کی وجہ سے جلد ہی مارکیٹ سے آوٹ ہونا پڑا .پھر آئی بات آموں کی یورپ میں پاکستانی آموں کی ایک بہت بڑی منڈی ہے ہر آنے والے سیزن میں آم پاکستان کو زرمبادلہ کما کر دینے کا ایک بڑا ذریعہ ہیں لیکن بھارت نے اس جگہ پر بھی اپنا اثر دکھانے کی کوشش شروع کردی اس سال اپریل کے آخر اور مئی کے اوائل سے ہی پاکستانی آم پورے یورپ میں مختلف قیمتوں میں بکنا شروع ہوگئے .پاکستان فروٹ اینڈ ویجٹیبل ایسوسی ایشن(PFVA) کے مطابق ٢٠ مئی سے سیزن شروع ہوا اور ١٠٠٠٠٠ میٹرک ٹن آم برامداد کی توقع رکھی گئی اگر پاکستان سے آم ٢٠ مئی کے بعد آیا تو مارکیٹ میں پاکستانی نام سے بکنے والا آم کہاں سے آیا؟ تو جناب یہ آم دراصل Dominican Republic کا (Kesar Mango) ہے جس کا اصل وطن بھارت گجرات ہے یعنی ” نام پاکستان کا اور آم ہندوستان کا ”
اب آتے ہیں دوسری جانب چند سالوں پہلے تک آم کچا درخت سے اتارا جاتا اور پیک کیا جاتا تھا ساتھ ہی ڈبے میں ایک پڑیا کاربیٹ کی رکھ دی جاتی تھی جس کی وجہ سے شپمنٹ کے دوران آم پک جاتا تھا اور جب وہ اپنی منزل مقصود تک پہنچتا تھا تو تیار حالت میں ہوتا تھا لیکن کچھ عرصہ پہلے جاپان نے اعتراض کیا کہ اس طرح سے آم میں کیمیکل رکھنے کی وجہ سے بیماریوں کا خطرہ بڑھ جاتا ہے تو اس لئے انھوں نے کافی آرڈر کینسل کر دیئے جس کی وجہ سے تاجروں کو کافی نقصان اٹھانا پڑھا کام کو جاری رکھنے کے لئے بوائلر کا سہارا لینا پڑا جس کی وجہ سے قیمتوں میں اضافہ بھی دیکھا گیا اب آتے ہیں اصل بات کی طرف گزشتہ سال ام کی ٢ سے ٢.٥ کلو کا ڈبہ ١٢٠-١٤٠ کراؤن میں فروخت کیا گیا لیکن اس سال وہی ڈبہ ٦٥ -٨٥ تک فروخت ہورہا ہے .یورپ تاجروں کے مطابق اس سب کی اصل وجہ پاکستان کی معیشت کو تباہ کرنا ہے اور اس سب کے پیچھے وہی لوگ سرگرم ہیں جو چاہتے ہے کے پاکستان کی ریڑھ کی ہڈی یعنی معیشت کو توڑھ کے رکھا دیں اور اس سب میں ان کا ساتھ ہمارے اپنے بھی دے رہے ہیں وہ کیا خوب کسی نہ کہا ہے ” گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے ”
یہی وہ سرجیکل اسٹرائیک ہے جس کی بات میں نے شروع میں کی تھی .

ShareTweetShareSend
Previous Post

خاتون نے جعلی پولیس افسر بن کر دوسری خاتون سے31 لاکھ ڈالر ہتھیالیے

Next Post

گرمی کی بڑھتی شدت۔۔۔۔۔ لو سے کیسے بچا جائے؟

شہاب قادری

شہاب قادری

Next Post

گرمی کی بڑھتی شدت۔۔۔۔۔ لو سے کیسے بچا جائے؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

نیوز لیٹر میں شمولیت

تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!

ہمارا فیس بک پیج

اہم شعبے

آج کے کالمز آواز آپ کے خطوط افسانچہ الیکشن 2018 انٹرویو اچھی بات بک ریویو بین الاقوامی تاریخ تازہ ترین تصانیف تصاویر اور مناظر تعلیم تقریبات ثقافت حلقہ اربابِ ذوق خبریں دسترخوان دلچسپ و عجیب سالگرہ سرینگر سفرنامہ سوشل میڈیا سویڈن سیاست شخصیات شوبز صحت فیملی کارنر فیچر کالمز قسط وار سلسلے ملٹی میڈیا موسيقى ویڈیوز ٹیکنالوجی پاکستان پاکستانی ڈرامے پریس ریلیز ڈائری کاروبار کالمز کھیل کہانیاں ہیلتھ بلاگ
  • ہمارے بارے میں
  • ایڈیٹوریل بورڈ
  • آپ کے خطوط
  • اسپیشل ایڈیشن
  • ہم سے رابطہ
  • اخوت: انسانی خدمت کا بڑا ادارہ
  • اردو کمیونٹی فورم

© 2018 - 2020 اردو قاصد سویڈن
نوٹ: اردو قاصد پر شائع ہونے والے مضامین مصنف کی ذاتی رائے ہیں، ادارے کا اس تحریر سے متفق ہونا ضروری نہیں۔
Drivs av Ilma Webbstudio

No Result
View All Result
  • Login
  • صفحہ اوّل
  • سویڈن
  • تازہ ترین
  • کالمز
  • انٹرویو
  • کھیل
  • صحت
  • شخصیات
  • حلقہ اربابِ ذوق
  • پاکستانی‌ڈرامہ
  • ڈائری
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر اور مناظر
    • ویڈیوز
  • ہم سے رابطہ
  • تعارف

© 2018 - 2020 اردو قاصد سویڈن
نوٹ: اردو قاصد پر شائع ہونے والے مضامین مصنف کی ذاتی رائے ہیں، ادارے کا اس تحریر سے متفق ہونا ضروری نہیں۔
Drivs av Ilma Webbstudio

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

*By registering into our website, you agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.
All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
Notice: Undefined index: javascript in /customers/5/8/f/urduqasid.se/httpd.www/wp-content/plugins/appender/appender.php on line 237

Add New Playlist

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.