26

سٹاک ہوم سٹڈی سرکل کی ماہانہ نشست

سٹاک ہوم سٹڈی سرکل کی ماہانہ نشست اتوار 19 جولائی سویڈن کے وقت 4 بجے سہ پہر ہوگی۔ اس نشست کا عنوان “والدین کے فرائض” ہو گا۔ قرآن حکیم اور اسوہ حسنہ کی روشنی میں اس موضوع پر تفصیلات پیش کی جائیں گی۔ موجودہ حالات کے پیش نظر یہ صرف آن لائن سیشن ہوگا اور اس کا دورانیہ صرف نصف گھنٹہ ہوگا تاکہ شرکاء کے لئے آسانی رہے۔ اس LIVE سیشن میں ہر ایک شامل ہو سکتا ہے اور شمولیت کے لئے بروز اتوار 19 جولائی 4 بجے اس لنک پر کلک کریں
https://facebook.com/events/s/online-session-responsibilitie/2589165071344656/?ti=icl

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں