40

سویڈن میں مقیم پاکستانیوں کے لئے کمیونٹی سینٹر کا قیام

یوں تو سویڈن اور خاص کر اسٹاک ہوم میں بہت سی انجمن کام کر رہی ہے لیکن جس بات کی ہمیشہ سے ضرورت رہی ہے وہ تھا ایک کمیونٹی سینٹر جہاں پر تمام پاکستانی مل کر اپنےمسائل کا حل اور تقریبات کا اہتمام کر سکیں اسی ضرورت کو دیکھتے ہوئے ادارہ منہاج القران انٹرنیشنل اسٹاک ہوم ایک کمیونٹی سینٹر کا قیام عمل میں لائے جہاں نا صرف مختلف تقریبات کا اہتمام ہوگا ساتھ ہی ساتھ بچوں کی قرانی تعلیم،حدیث،ناظرہ اور نعت کی بھی باقائدہ تعلیم دی جائے گی۔
اسٹاک ہوم اور گردونواں میں موجود پاکستانیوں نےاس عمل کو خوش آئین قرار دیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں