Embed HTML not available.

سویڈن میں حلال اسنوکر کلب

پاکستانی نژاد سویڈش اسنوکر چیمپئن سلیمان کوکا سلام DELL میں بطور سی ای او ٹرینی ہیں اور وہ حلال ریسٹورانٹ www.halalrestauranger.se ویب سائٹ کے بانی بھی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے اسنوکر 247 کے نام سے کلب کا آغاز کیا ہے جس کی افتتاحی تقریب میں اردو قاصد کی ٹیم نے شرکت کی. اردو قاصد سے سلیمان کی خصوصی گفتگو پیش خدمت ہے.

SNOOKER247

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں