باکس آفس ڈیٹیلز اور انٹرٹنمنٹ پی کے کے مطابق فلم ’’شیردل‘‘ ریلیز کے پہلے روزمجموعی طور پر ایک کروڑ 15 لاکھ کا بزنس کرنے میں کامیاب رہی ہے، یہ 2019 میں ریلیز ہونے والی کسی بھی فلم کا اب تک کا پہلے دن کا سب سے زیادہ بزنس ہے.
پاکستان میں دھوم مچانے کے بعد پاکستانی فلم شیر دل اسٹاک ہوم 29 مارچ کو نمائش کے لیے پیش کی جارہی ہے.
مزید معلومات کے لیے اس لنک پر کلک کریں.
BOOK YOUR TICKET