شکیل خان شکو

[siteorigin_widget class=”WP_Widget_Media_Image”][/siteorigin_widget]

تعارف

شکیل خان شکو نے بہت ہی کم عمری میں اپنا ادبی سفر شروع کیا. انہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم کراچی، پاکستان سے حاصل کی اور پھر مزید تعلیم کے لیے یورپ کا رُخ کیا اور پھر وہیں کے ہوکر رہ گئے. یورپ کی تاریک شاہراوں، تنہائی اور گزرتے وقت نے انہیں لکھنے پر آمادہ کیا۔
جھوٹی تحریر شکیل خان شکو کی پہلی کتاب ہے جو2014 میں منظر عام پر آئی. اس کتاب میں اُن کی یورپ میں گزری زندگی کا درد، ظنزومزاح، سیاست، رومانوی اور ملک سے محبت کے رنگ صاف نظر آتے ہیں۔

[siteorigin_widget class=”SiteOrigin_Widget_Tabs_Widget”][/siteorigin_widget]