محمد شہزاد انصاری

تعارف

 محمد شہزاد انصاری کا تعلق صوبہء سندھ کے شہر کراچی سے ہے۔ والد کی ملازمت کے دوران بچپن ہندوستان اور لڑکپن نیپال میں گزرا جس کی وجہ سے اردو کے علاوہ ہندی زبان پر عبور حاصل ہے۔ تری بھون یونیورسٹی کاٹھمنڈو میں اردو سیکھنے والوں کے لیے اردو قاعدہ کو  بہترشکل میں تشکیل دینے میں اپنا کردار ادا کیا۔ ماہنامہ قندیل اور کرائم ٹائم سے منسلک رہے۔  سویڈن میں ایک کامیاب پورٹل آئی دیسی چلانے کے بعد پاکستان انفارمیشن اینڈ کلچرل سوسائٹی کی بنیاد رکھی۔