شہاب قادری

تعارف

پاکستان کے شہر کراچی سے تعلق رکھنے والے شہاب قادری جو کے گزشتہ ۲۱ سال سے سویڈن کے شہر اسٹاک ہولم میں مقیم ہیں۔ تعلیمی قابلیت بی کام ہونے کے ساتھ موسیقی میں میں بھی اپنے جوہر دکھاتے رہے ہیں۔ آج کے مہمان کے نام سے آئی دیسی ویب ٹی وی  کے لیے سویڈن میں مقیم نامور پاکستانی شخصیات کے انٹرویو پر مبنی پروگرام کی میزبانی کے فرائض بھی انجام دیتے رہے ہیں۔  آج کل پاکستان انفارمیشن اینڈ کلچرل سوسائٹی اور اردو قاصد سے منسلک ہیں اور وقتاً فووقتاً ملکی اور غیر ملکی حالات پر اپنا قلم اُٹھاتے رہتے ہیں

Welcome Back!

Login to your account below

Create New Account!

Fill the forms below to register

*By registering into our website, you agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Notice: Undefined index: javascript in /customers/5/8/f/urduqasid.se/httpd.www/wp-content/plugins/appender/appender.php on line 237

Add New Playlist