ایم پی اے محترمہ سیمابیہ طاہر صاحبہ سے اسلام آباد میں کلین اینڈ گرین پروجیکٹ کے ہیڈ جناب طارق محمود صاحب کی ملاقات
اس موقع پر ایم پی اے محترمہ سیمابیہ طاہر صاحبہ کا کہنا تها کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت پاکستان کو صاف ترین ملکوں کی فہرست میں شامل کرنے کیلئے کلین اینڈ گرین کے مختلف پروجیکٹس پر انتظامیہ کو مکمل تعاون فراہم کرے گی.
33