سائیں رحمت علی ناتھن شاہی

تعارف

سائیں رحمت علی کا تعلق پاکستان کے صوبہ سندھ سے ہے جہاں انکی ولادت ضلع دادو کے شہر خیر پور ناتھن شاہ میں ہوئی۔ ابتدائی تعلیم وہیں سے حاصل کی اور بی ایس سی نواب شاہ سے کی۔ 1978 میں رحمت علی پاکستان سےگوتھم برگ آئے اور 1992 تک وہیں مقیم رہے۔ اس دوران انہوں نے شماریات میں ایم ایس سی لن شو پنگ یونیورسٹی سے کی۔ سویڈش اسٹیٹ بنک، لیبر کی وزارت میں اور مقامی طور پر مختلف تقریبات کی منصوبہ بندی کرنے اور انکی نظامت کرنےکے حوالے سے بھی رحمت علی کا بڑا نام ہے۔ رحمت علی عالمی اخبار کے مستقل کالم اور بلاگ لکھنے والوں میں شامل ہیں اور بلاگ میں انہوں ‘‘کھوتا کہانی‘‘ کی جو بنیاد ڈالی ہے وہ ایک منفرد سی بات ہے۔

Login to your account below

Fill the forms bellow to register

*By registering into our website, you agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.