روپیکا ویدا کا نیا پنجابی گانا جو کہ ایک کور سونگ ہے یوٹیوب پر جاری کر دیا گیا ہے۔ روپیکا نے 3 سال کی عمر سے پرفارم کرنا شروع کیا اور بہت جلد ایک ورسٹائل پرفارمر بن کر ابھری۔ روپیکا، سویڈن میں ہونے والے کمار سانو کے کانسرٹ میں کمار سانو کے ساتھ بھی پرفارم کر چکی ہیں۔