51

روشن اپنا گھر اور گاڑی کے حوالے سے آن لائن نشست

سفارت خانہِ پاکستان سویڈن و فن لینڈ کی جانب سے یورپ میں مقیم پاکستانیوں کے لیے روشن اپنا گھر اور گاڑی کے حوالے سے مورخہ ۲۲ ستمبر بروز بدھ ( سویڈن کے وقت کے مطابق صبح 10:00 بجے) ( پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 13:00 بجے )ایک آن لائن نشست کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ جس میں روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ، نیا پاکستان ساٹیفکیٹ،روشن اپنا گھر اور کار،روشن اِکویٹی انویسمنٹ اور روشن سماجی خدمت کے بارے میں تفصیل فراہم کی جائے گی۔ دلچسپی رکھنے والے افراد نیچے دیئے گئے لنک پر جاکے اپنا اندراج کروا سکتے ہیں۔
https://www.roshan.pakistanembassy.se
E,mail: mustafa.tradecounselor@pakistanembassy.se

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں