Embed HTML not available.

روحانیت اورتصوف کے حوالے سے ڈاکٹر حنا خراسانی رضوی سے خصوصی گفتگو

سویڈن میں روحانیت اورتصوف کے حوالے سے ڈاکٹر حنا خراسانی رضوی سے خصوصی گفتگو ۔ دیکھیئے اردو قاصد کے فیس بک پیج پر، 12 ستمبر بروز ہفتہ، سویڈش وقت کے مطابق دوپہر 3 بجے اور پاکستانی وقت کے مطابق 6 بجے اردو قاصد کے فیس بک پیج پر اور یوٹیوب چینل پر۔
ڈاکٹر حنا خراسانی رضوی کا تعلق کراچی شہر سے ہے۔ سویڈن کے شہر ویستراوس میں رہائش پذیر ہیں۔ والد کی طرف سے ایران سے تعلق ہے اور والدہ کی طرف سے یوپی سے۔ انہوں نےجامعہ کراچی سے مذاہب عالم اور روحانیت کے تصور پر ڈاکٹریٹ کی سند ٢٠١٧ میں حاصل کی۔ آج کل ایم این زی ٹیک آبے سے منسلک ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں