Embed HTML not available.

سویڈن کی مستقل سکونت اختیار کرنے کے قوانین، شفقت کھٹانہ کے ساتھ

سویڈن میں امیگریشن قوانین کے حوالے سے اردو قاصد نے جناب شفقت کھٹانہ صاحب کے ساتھ مل کر جوابات کا جو سلسلہ شروع کیا ہے اس کو لوگوں نے بے حد پسند کیا.
اس سلسلے کا پہلا باب آپ اس لنک پر کلک کر کے پڑھ سکتے ہیں.
شفقت کھٹانہ صاحب کو ای میل، واٹس ایپ، فون کال پر اکثر امیگریشن کے متعلق سوالات موصول ہوتے رہتے ہیں، مصروفیت کے وجہ سے اکثر وہ جواب نہیں دے پاتے. لیکن اس اردو قاصد کے ذریعے وہ اس ویڈیو میں امیگریشن سے متعلق عام سوالات کے جوابات دے رہے ہیں.

یہ ویڈیو کا دوم حصہ ہے جس میں شفقت کھٹانہ صاحب ریسیڈنس پرمٹ کے حوالے سے بات کریں گے اور اس معلوماتی گفتگو (حصہ دوم) پاکستان انفارمیشن اینڈ کلچرل سوسائٹی کے یو ٹیوب چینل پر جاری کر دیا گیا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں