Embed HTML not available.

بابائے قوم اورپاکستان کے پہلے گورنرجنرل قائداعظم محمد علی جناح کی 72ویں برسی آج منائی جارہی ہے

بابائے قوم اورپاکستان کے پہلے گورنرجنرل قائداعظم محمد علی جناح کی 72ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔
قائداعظم محمد علی جناح 25دسمبر 1876کو کراچی میں پیدا ہوئے۔ آپ نے ابتدائی تعلیم کراچی سے حاصل کی اور اعلی تعلیم کے لیے بیرون ملک چلے گئے۔
قائد اعظم کی قیادت میں مسلمانوں نے الگ ملک کیلیے جدوجہد کی، قیام پاکستان کے صرف ایک سال بعد وہ اس جہان فانی سے رخصت ہوگئے۔
یوم قائد اعظم کے موقع پر مختلف شہروں میں خصوصی تقریبات منعقد ہوںگی جن میں ان کی خدمات پرروشنی ڈالی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں