پی ٹی آئی سویڈن انٹرا پارٹی الیکشن ملتوی کر دیے گئے ہیں۔ 4،5 اکتوبر کو ہونے والے پی ٹی آئی سویڈن کے انٹرا پارٹی انتخابات میں جعلی ووٹرز کا اندیشہ۔ تحریک انصاف الیکشن کمیشن لندن کا ایک اچھا فیصلہ جب تک ووٹر لسٹ کی تصدیق نہیں ہوتی الیکشن روک دیئے گئے ہیں۔
سویڈن سے ملنے والی شکایات پر الیکشن کمیشن لندن نے تمام ووٹرز کی فوٹو آئی ڈی چیک ہونے تک سویڈن میں ہونے والے انٹرا پارٹی انتخابات ملتوی کر دیئے ہیں.
26