78

پلیٹوں کو غور سے دیکھیں!

اوپر دی گئی تصویر میں ساری پلیٹیں الٹی ہیں لیکن چند ایک سیدھی بھی ہیں. دلچسپ بات یہ ہے کہ جیسے ہی آپ کو سیدھی پلیٹ نظر آئے گی ویسے ہی سب کی سب پلیٹیں بھی سیدھی ہو جائیں گی. زندگی میں بھی اسی طرح ہوتا ہے کہ جب ہماری سوچ مثبت ہوتی ہے تو ہمیں ہر چیز مثبت لگنے لگتی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں