• ہمارے بارے میں
  • ایڈیٹوریل بورڈ
  • آپ کے خطوط
  • ہم سے رابطہ
  • اسپیشل ایڈیشن
  • ہدایتی ویڈیوز
No Result
View All Result
جمعہ, 6 دسمبر , 2019
3 °c
Stockholm
8 ° Wed
6 ° Thu
8 ° Fri
7 ° Sat
Urdu Qasid Sweden | Pakistani in Sweden | Latest News
ZAQ Accounting
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اوّل
  • سویڈن
  • تازہ ترین
  • کالمز
  • انٹرویو
  • کھیل
  • صحت
  • شخصیات
  • حلقہ اربابِ ذوق
  • پاکستانی‌ڈرامہ
  • ڈائری
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر اور مناظر
    • ویڈیوز
  • ہم سے رابطہ
  • تعارف
  • اردو کمیونٹی فورم
Urdu Qasid Sweden | Pakistani in Sweden | Latest News
No Result
View All Result
تہران یونیورسٹی ایران میں ڈاکٹر عارف کسانہ کے فارسی ایڈیشن کی تقریب رونمائی

تہران یونیورسٹی ایران میں ڈاکٹر عارف کسانہ کے فارسی ایڈیشن کی تقریب رونمائی

شہزاد انصاری by شہزاد انصاری
22 اکتوبر, 2018
0 0
0
3
SHARES
37
VIEWS
فیس بٗک پر شیئر کیجئےٹویٹر پر شیئر کیجئےواٹس ایپ پر شیئر کریں

دین اسلام کے بارے میں بچوں کے سوالات کو دلچسپ اور معلوماتی کہانیوں کی صورت میں عارف محمود کسانہ کی شائع ہونے والی کتاب سبق آموز کہانیاں کا فارسی ترجمہ تہران یونیوسٹی کی طالبات محترمہ زینب شکاری اور محترمہ فاطمہ طاہری پور نے کیا ہے۔ فارسی زبان میں شائع ہونے والے اس ایڈیشن کی تقریب رونمائی تہران یونیورسٹی ایران میں ہوئی۔ تہران یونیورسٹی کی فیکلٹی آف فارن لینگوئجز اینڈ لیٹریچر میں منعقد ہونے والی اس تقریب میں یونیورسٹی کے طلبا و طالبات اور اساتذ ہ شریک ہوئے۔

اس موقع پر صدر شعبہ اردو پروفیسر ڈاکٹر محمد کیومرثی، ڈاکٹر علی بیات اور ڈاکٹر علی کاوسی نژاد نے دونوں طالبات کی کاوش کو سراہتے ہوئے باقی طلبا کوان کی پیروی کرتے ہوئے آگے آنا چاہیے۔ دونوں ابھرتی ہوئی مترجمین کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ ترجمہ زینب شکاری اور فاطمہ طاہری پور کی تخلیقی اور تحقیقی صلاحیتوں کا اعتراف ہے جس سے بچوں کے ادب کے حوالے سے اردو اور اور فارسی زبانوں میں مزید قربت پیدا ہوگی۔ یہ کتاب چند دلچسپ اور سبق آموز اردو داستانوں کا فارسی زبان میں ترجمہ ہے اوریہ دنیائے ادب کی ایک بہترین کتاب ہے۔انہوں نے اس توقع کا اظہار کیا ہے کہ فارسی زبان جاننے والے بچے، والدین اور اساتذہ دونوں طالبات کی بہترین کاوش سے استفادہ کرسکیں گے اور اسے بہت مفید پائیں گے۔ اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے محترمہ زینب شکاری اور محترمہ فاطمہ طاہری پور نے کہا کہ جب ہم نے اردو میں اس کتاب کو پڑھا تو اسے بہت مفید پایا اور اس کا فارسی میں ترجمہ کرنے کا فیصلہ کیا۔ ہمیں بہت خوشی ہے کہ ہماری محنت اب فارسی زبان میں کتاب کی صورت میں دستیاب ہے۔دونوں مترجمین نے اس قدرستائش اور پذیرائی پراپنے اساتذہ اور ساتھی طلبہ کا شکریہ ادا کیا۔

Share3TweetShareSend
Previous Post

شہر ذات

Next Post

فخر عالم کا مشن پرواز

شہزاد انصاری

شہزاد انصاری

Next Post
فخر عالم کا مشن پرواز

فخر عالم کا مشن پرواز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

نیوز لیٹر میں شمولیت

تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!

ہمارا فیس بک پیج

اہم شعبے

Uncategorized آج کے کالمز آواز آپ کے خطوط الیکشن 2018 انٹرویو بک ریویو بین الاقوامی تاریخ تازہ ترین تصانیف تصاویر اور مناظر تعلیم تقریبات ثقافت حلقہ اربابِ ذوق خبریں دسترخوان دلچسپ و عجیب سالگرہ سرینگر سفرنامہ سویڈن سیاست شادی مبارک شخصیات شوبز صحت فیملی کارنر فیچر کالمز قسط وار سلسلے ملٹی میڈیا موسيقى ولادت ویڈیوز ٹیکنالوجی پاکستان پاکستانی ڈرامے ڈائری کاروبار کالمز کھیل کہانیاں ہیلتھ بلاگ

اپنی تحریریں بھجوائی

تمام اُردو سے محبت کرنے والوں کے لئے ایک بہترین موقع۔ اگر آپ ہمارے ساتھ اِس کاروا میں شامل ہونا چاہتے ہیں اور اپنی تحریر پبلش کرنا چاہتے ہیں تو اپنی نظمیں ، غزلیں ، افسانے آرٹکلز وغیرہ ہمیں ارسال کریں، اُردو کے اِس سفر میں آپ سب کو خوش آمدید!

  • ہمارے بارے میں
  • ایڈیٹوریل بورڈ
  • آپ کے خطوط
  • اسپیشل ایڈیشن
  • ہم سے رابطہ
  • اخوت: انسانی خدمت کا بڑا ادارہ
  • اردو کمیونٹی فورم

© 2018 اردو قاصد سویڈن
نوٹ: اردو قاصد پر شائع ہونے والے مضامین مصنف کی ذاتی رائے ہیں، ادارے کا اس تحریر سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اوّل
  • سویڈن
  • تازہ ترین
  • کالمز
  • انٹرویو
  • کھیل
  • صحت
  • شخصیات
  • حلقہ اربابِ ذوق
  • پاکستانی‌ڈرامہ
  • ڈائری
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر اور مناظر
    • ویڈیوز
  • ہم سے رابطہ
  • تعارف
  • اردو کمیونٹی فورم

© 2018 اردو قاصد سویڈن
نوٹ: اردو قاصد پر شائع ہونے والے مضامین مصنف کی ذاتی رائے ہیں، ادارے کا اس تحریر سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Fill the forms bellow to register

*By registering into our website, you agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.
All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.