پاکستانی‌ڈرامہ

ڈرامہ کسی بھی ملک یاں علاقے کے رسم و رواج کی جہاں عکاسی کرتا ہے وہی اس علاقے کی سماجی برائیوں کی نشاندہی کر کے ان کا حل بھی دیتا ہے ۔ اس میں بھی کوئی شک نہیں کہ پاکستان کے جدید ٹیلی وژن دور میں بھی ایسے کئی ڈرامے بنے ہیں، جو کافی عرصے تک لوگوں کو یاد رہیں گے۔ اردو قاصد پاکستانی ڈراموں پر تبصروں کا سلسلہ اپنے قارئین کے لیے شروع کر رہا ہے. آپ بھی اپنے تبصرے ہمیں info@urduqasid.se پر ارسال کر سکتے ہیں.