Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /customers/5/8/f/urduqasid.se/httpd.www/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96
14

پاکستان تحریک انصاف سویڈن کی ووٹر لسٹ جاری

پاکستان تحریک انصاف الیکشن کمیشن اوورسیز چیپٹر نے سویڈن میں پی ٹی آئی کے اراکین کی لسٹ اپنی ویب سائٹ پر جاری کر دی ہے. یہ لسٹ 1043 اراکین پر مشتمل ہے جو 5 اکتوبر کو ہونے والے انٹرا پارٹی انتخابات میں ووٹ ڈال سکیں گے. تمام ممبران سے گزارش ہے اپنے نام اور علاقے کی تصدیق کر لیں.
ویب سائٹ: ووٹر لسٹ
یوسرنیم: sweden
پاسورڈ: election18

پاکستان انفارمیشن اینڈ کلچرل سوسائٹی اور اردو قاصد کی جانب سے ہماری کوشش اور خواہش ہے کہ تمام پینلزکو اپنا پیغام پہچانے کا برابرموقع ملنا چاہیے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں