Embed HTML not available.

سال 2021 میں آن لائن ویڈیو مارکیٹنگ ٹرینڈ اور آپ کی حکمت عملی

کیا آپ سال 2021 میں اپنی سوشل میڈیا مارکیٹنگ کی حکمت عملی کو بہتر بنانے کے طریقے تلاش کر رہے ہیں؟ کیا آپ ویڈیو مارکیٹنگ کی بہترین حکمت عملی کے ذریعے اپنے حریفوں سے بہتر اور مختلف نظر آنا چاہتے ہیں؟
اردو قاصد کی اس ویڈیو کے ذریعے ہم سال 2021 میں ویڈیو مارکیٹنگ سے متعلق 10 ایسے ٹرینڈز آپ کے ساتھ شیئر کریں گے جن کا علم آپ کو ہونا بے حد ضروری ہے۔
99 فی صد ویڈیو مارکیٹرز کا یہ کہنا ہے وہ مارکیٹنگ کے لیے مستقبل میں ویڈیو کا استعمال جاری رکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
امریکی صارف کے اپنے اسمارٹ فونز پر اوسطا 9.5 ویڈیو اسٹریمنگ ایپس انسٹال ہوں گی۔
ٹک ٹوک اور انسٹاگرام ریلز جیسی شارٹ فارم ویڈیوز 2021 میں ٹرینڈ ہوں گے۔
سال 2021 میںUser generated video contentکے ذریعے ای کامرس سائٹ پر پہنچنے والے صارف کی خریداری کا امکان 184 فی صد زیادہ ہے ۔
مزید آن لائن تربیت اور تعلیمی ویڈیوز سال 2020 میں ای لرننگ میں 36،3 فیصد اضافہ ہوا اور توقع ہے کہ 2021 میں مزید آن لائن تربیت اور تعلیمی ویڈیوز اضافہ رہے گا۔
سال 2024 تک ڈیجیٹل ویڈیو اشتہاروں پر اخراجات 12.66 بلین ڈالر تک پہنچنے کی پیش گوئی ہے۔
89 فی صد ویڈیو مارکیٹرز کا کہنا ہے کہ انہیں ویڈیوزمارکیٹنگ میں سرمایہ کاری سے خاطر خواہ نتائج حاصل ہوئے ہیں۔
2024 تک دنیا بھر میں بڑھی ہوئی اے آر اور وی آر مارکیٹ میں 72.8 بلین اضافے کی توقع ہے۔
ویڈیو میں اشتہارت سے زیادہ شاپ ایبل ویڈیوز میں انگیجمنٹ کی شرح زیادہ ہوتی ہے اور 2021 میں اس
رجحان کی شروعات ہوگی ۔
سال 2020 میں 10 میں سے 7 ایونٹ منتظمین نے ذاتی حیثیت سے اپنے پروگرامز کو آن لائن منتقل کیا۔ توقع ہے کہ تقریبا آدھے افراد اس رجحان کو جاری رکھیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں