Embed HTML not available.

آن لائن ڈیجیٹل کتاب میلہ سرور غزالی کے ساتھ

صاحبِ کتاب، پبلیشرز اور قارئین کی دلچسپ گفتگو کا پروگرام۔ آن لائن ڈیجیٹل کتاب میلہ سرور غزالی کے ساتھ
شرکاء گفتگو ہوں گے۔ سویڈن سے اردو قاصد کی مینیجنگ ایڈیٹر ڈاکٹر حنا خراسانی رضوی، بھارت سے سید احمد قادری اور امریکہ سے سید حشمت سہیل۔
26 ستمبر بروز ہفتہ برطانوی وقت کے مطابق شام پانچ بجے، پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے جبکہ بھارتی وقت کے مطابق رات 9 بجکر 30 منٹ پر ایس این ٹی وی کے یوٹیوب چینل پر لائیو نشر کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں