Embed HTML not available.

نارڈک پاکستان آئی ٹی سمٹ 2018

پی ایس بی سی اور سفارت خانہ پاکستان کی اشتراک سے اسٹاک ہوم میں 14 نومبر 2018 کو دوسری نارڈک آئی ٹی سمٹ کا انعقاد کیا گیا۔اس سمٹ میں پاکستان اور اسٹاک ہوم کی آئی ٹی کمپنیوں نے شرکت کی. جس کا مقصد پاکستان اور نارڈک ممالک کے درمیان دو طرفہ آئی ٹی تجارت کو فروغ دینا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں