متعد ذرائع ابلاغ کے مطابق ، یورپ کے کئی شہروں میں مساجد اور دیگر مذہبی اداروں کے ارد گرد سیکورٹی سخت کر دی گئی ہے۔ ناروے میں اسلامی ثقافتی مرکز جمعہ کی نماز کے دوران نگرانی کرے گی۔
ٹی وی 2 پر مرکز کے بیان کے مطابق مرکز کا کہنا ہے کہ ‘ہم نمازیوں کی حفاظت کو بہت سنجیدہ سمجھتے ہیں۔ سینٹر کا کہنا ‘ انہوں نے بتایا کہ نیوزی لینڈ میں ہونے والے اس واقع سے مسلمانوں کے خلاف بڑھتی ہوئی نفرت کو سمجھنا ضروری ہے۔
ریوٹر کے مطابق فرانس میں بھی سیکورٹی سخت کر دی گئی ہے۔
نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے کہا ہے کہ کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر حملے ’دہشت گردی کے سوا کچھ نہیں‘ اور ان حملوں میں 49 افراد ہلاک اور 20 سے زیادہ لوگ شدید زخمی ہوئے ہیں۔
42