• آپ کے خطوط
  • ایڈیٹوریل بورڈ
  • کالم نگاراور شعراء کی فہرست
  • ہدایتی ویڈیوز
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
No Result
View All Result
جمعہ, 5 مارچ , 2021
3 °c
Stockholm
8 ° بدھ
6 ° جمعرات
8 ° جمعہ
7 ° ہفتہ
  • Login
Urdu Qasid Sweden | Pakistani in Sweden | Latest News
ZAQ Accounting
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اوّل
  • سویڈن
  • تازہ ترین
  • کالمز
  • انٹرویو
  • کھیل
  • صحت
  • شخصیات
  • حلقہ اربابِ ذوق
  • پاکستانی‌ڈرامہ
  • ڈائری
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر اور مناظر
    • ویڈیوز
  • ہم سے رابطہ
  • تعارف
Urdu Qasid Sweden | Pakistani in Sweden | Latest News
No Result
View All Result

تسنیم ناز کے ساتھ گفتگو

اسماء طارق by اسماء طارق
14 مئی, 2019
0 0
0
0
SHARES
41
VIEWS
فیس بٗک پر شیئر کیجئےٹویٹر پر شیئر کیجئےواٹس ایپ پر شیئر کریں

ناز ایک معاشرتی ناول ہے جو ایک سچی کہانی پر مبنی ہے جس کی رائٹر تسنیم کوثر ہیں جو انگلینڈ میں رہائش پذیر ہیں اور وہاں کونسلنگ کے شعبے سے وابستہ ہیں اور لوگوں کو پریشانی سے نکالنے میں لگی رہتی ہیں اور ان کا اللہ سے رابطہ استوار کرنے کی کوشش کرتی ہیں ۔
یہ کہانی ایک کردار ناز پر مشتمل ہے جو ایک پڑھے لکھے گھرانے کی لڑکی ہے جس کی شادی اسکی پچپن کی پسند شاہد سے ہو جاتی ہے مگر شادی کے کچھ عرصے کے بعد شاہد کا انتقال ہو جاتا ہے ۔ جس وجہ سے ناز کو ذہنی طور پر بہت بری صورتحال کا سامنا رہتا ہے مگر باقی کردار اسے زندگی کی طرف لانے میں مدد کرتے ہیں اور وہ اللہ کی طرف رجوع کرتی ہے ۔ اب اس کی شادی شاہد کے دوست نوید سے طے پاتی ہے مگر شادی کے دن نوید کا انتقال ہو جاتا ہے ۔ اب ناز اپنی ذہنی حالت سنبھال لیتی ہے۔ کام اور بچی کی پرورش پر دھیان دینا شروع کر دیتی ہے ۔ ایسے میں کہانی میں ایک نیا کردار داخل ہوتا ہے جو کہانی کو نئے رخ پر لے جاتا ہے ۔

تسنیم ناز کے ساتھ اردو قاصد کی گفتگو :
ہم نے جب ان سے اس ناول کو لکھنے کا مقصد پوچھا اور اس کہانی کا پس منظر جاننے کی کوشش کی تو کہنے لگیں ؛ اللہ کا شکر ہے کہ اس نے توفیق دی کہ لکھ سکوں اور اپنا پیغام آپ تک جذبات اور احساسات کے ساتھ پہنچا سکوں ۔ کاش کہ تحریر کے علاوہ کوئی اور ذریعہ ممکن ہوتا۔
میری کوشش رہی ہے ایسے الفاظ آپ تک پہنچاوں جو سینے چھلنی نہ کریں بلکہ ٹھنڈک پہنچائیں ۔ایسے الفاظ جو آپ کو آسودگی دیں۔ وہ چند لوگ جن کی طلب میں بڑی دیوانگی تھی اگر بامراد کر دیے جاتے تو یہ شدتیں ،یہ بے قراریاں، آشفتہ سری اور ولولے کہاں سے آتے ۔ان لوگوں کا قصہ پارینہ متعلق تھے جنہوں نے قدر نہ کی کہ کس نے کس کو کھو دیا یہ احساس شاید انہیں اب بھی ہوتا ہو گا ۔ذکر جب اس گل اندام کا ہو تو قلم خودبخود ڈگمگاتے لگتا ہے، اضطراب طاری ہو جاتا ہے، لفظ کھو جاتے ہیں جو کہنا ہو وہ کہ نہیں پاتے بس بےقراری کا عالم رہتا ہے ۔ لطیف احساس اور جذبوں کی یہ گفتگو اس وجہ موزوں ہوتی ہے جو کہنا تو بہت کچھ چاہتے ہیں مگر کہ نہیں پاتے اور یہ خیال ساتھ رہتا ہے کہ یہ نازک معاملہ ہے ۔
اس کتاب میں جو کچھ لکھا گیا اس کے بین السطور بھی بہت کچھ ہے جو دانستہ بیان نہیں کیا گیا ۔کہانی میں شامل کردار مختلف قسم کے ہیں۔ وہ مشکلات اور دردناک واقعات سے دوچار ہوتے ہیں تاہم جو سبق ملتا ہے وہ اہمیت کا حامل ہے ۔ہم پر جو مشکلات آتی ہیں، صبر ہی ان سے مقابلے کی ہمت دیتا ہے اور صبر ہی سے مشکلات ختم ہو جاتی ہیں، البتہ ان کی یاد تا عمر باقی رہتی ہے ۔مختصر یہ کہ ہر مشکل آسان ہو جاتی ہے اور ہر تاریکی کے بعد روشنی ضرور آتی ہے ۔
یہ کہانی کرداروں کے ذریعے آپ کو بتاتی ہے زندگی میں مشکلات آتی ہی رہتی ہے مگر اصل بات تو یہ ہے کہ آپ ان مشکلات کا سامنا کیسے کرتے ہیں اور اگر آپ ثابت قدم رہتے ہیں تو خدا ضرور کرم فرمائے گا اور ان سے نجات دے گا۔
کہانی پڑھیئے اس سے آپ کو یقینا بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا اور یہ کتاب آپ کے درد کے لیے مرہم کا کام کرے گی ۔ کتاب پڑھیئے اور تبصرہ بھی دیجئے۔
https://www.facebook.com/Naaz-Novel-1058584077549256/
کتاب منگوانے کےلیے آپ تسنیم کوثر سے درجہ ذیل رابطے پر رابطہ کرسکتے ہیں ۔ 00447480199777

ShareTweetShareSend
Previous Post

مخیر گیری کی اسیر مخیر سوسائٹی

Next Post

شاداب خان فٹ ہوگئے، ورلڈ کپ میں پاکستان کی نمائندگی کے لیے تیار

اسماء طارق

اسماء طارق

اسماء طارق گجرات کی رہائشی عمر بیس سال ہے اور ماسڑز کی طالبعلم ہیں۔اسماء شوشل اور ڈولپمنٹ مسائل کے موضوع پر اخبارات اور ویب سائٹ کے لئے لکھتی ہیں اور مزید بہتری کےلئے کوشاں ہیں۔

Next Post

شاداب خان فٹ ہوگئے، ورلڈ کپ میں پاکستان کی نمائندگی کے لیے تیار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

نیوز لیٹر میں شمولیت

تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!

ہمارا فیس بک پیج

اہم شعبے

آج کے کالمز آواز آپ کے خطوط افسانچہ الیکشن 2018 انٹرویو اچھی بات بک ریویو بین الاقوامی تاریخ تازہ ترین تصانیف تصاویر اور مناظر تعلیم تقریبات ثقافت حلقہ اربابِ ذوق خبریں دسترخوان دلچسپ و عجیب سالگرہ سرینگر سفرنامہ سوشل میڈیا سویڈن سیاست شخصیات شوبز صحت فیملی کارنر فیچر کالمز قسط وار سلسلے ملٹی میڈیا موسيقى ویڈیوز ٹیکنالوجی پاکستان پاکستانی ڈرامے پریس ریلیز ڈائری کاروبار کالمز کھیل کہانیاں ہیلتھ بلاگ
  • ہمارے بارے میں
  • ایڈیٹوریل بورڈ
  • آپ کے خطوط
  • اسپیشل ایڈیشن
  • ہم سے رابطہ
  • اخوت: انسانی خدمت کا بڑا ادارہ
  • اردو کمیونٹی فورم

© 2018 - 2020 اردو قاصد سویڈن
نوٹ: اردو قاصد پر شائع ہونے والے مضامین مصنف کی ذاتی رائے ہیں، ادارے کا اس تحریر سے متفق ہونا ضروری نہیں۔
Drivs av Ilma Webbstudio

No Result
View All Result
  • Login
  • صفحہ اوّل
  • سویڈن
  • تازہ ترین
  • کالمز
  • انٹرویو
  • کھیل
  • صحت
  • شخصیات
  • حلقہ اربابِ ذوق
  • پاکستانی‌ڈرامہ
  • ڈائری
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر اور مناظر
    • ویڈیوز
  • ہم سے رابطہ
  • تعارف

© 2018 - 2020 اردو قاصد سویڈن
نوٹ: اردو قاصد پر شائع ہونے والے مضامین مصنف کی ذاتی رائے ہیں، ادارے کا اس تحریر سے متفق ہونا ضروری نہیں۔
Drivs av Ilma Webbstudio

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

*By registering into our website, you agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.
All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
Notice: Undefined index: javascript in /customers/5/8/f/urduqasid.se/httpd.www/wp-content/plugins/appender/appender.php on line 237

Add New Playlist

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.