51

مبارک نوید کو سالگرہ مبارک

اردو قاصد کی جانب سے اسٹاک ہوم کی مشہور و معروف سماجی اور کاروباری شخصیت مبارک نوید کو سالگرہ مبارک ہو۔ ہماری دعا ہے کہ پروردگار آپ کو صحت و تندرستی عطا کرے۔آمین
مبارک نوید صاحب ویسے تو پیشے کے لحاظ سے انگریزی کے پروفیسر ہیں لیکن جلد ہی اُپلانس ویسبی میں ایک نئے اطالوی ریستوران “ لا فیمگلیا “ کا افتتاح بھی کرنے جارہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں