Embed HTML not available.

جشن آزادی کے موقع پر قوم کے لیے معجزاتی تحفہ

۱۴ اگست قریب ہے اور ہر پاکستانی اپنے انداز میں جشن آزادی منانے کے لیے پرجوش ہے۔ معروف کاروباری رہنما اور سماجی شخصیت ریحان اللہ والا نے حال ہی میں جشن آزادی کا پیغام سوشل میڈیا پر جاری کیا ہے جس میں وہ قوم سے سوہانجنا نامی درخت لگانے کے درخواست کر رہے ہیں۔ سوہانجنا جسے مورنگا بھی کہتے ہیں، ایک معجزاتی درخت ہے۔ اس درخت سے منسلک لاتعداد فوائد کے بارے میں معلومات اور اس پر کی گئی ریسرچ آپ انٹرنیٹ سے حاصل کر سکتے ہیں۔

مورنگا سے متعلق اردو قاصد کی یہ رپورٹ بھی پڑھیئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں