Embed HTML not available.

کیا آپ خوبصورت اور مزیدار کیک بنانا سیکھنا چاہتے ہیں؟

کیا آپ خوبصورت اور مزیدار کیک بنانا سیکھنا چاہتے ہیں؟
ایم جے کچن آفر کر رہا ہے 2 افراد کے لیے دوروزہ کریش کورس۔ جس میں آپ سیکھیں گے:
– ایک آسان اور فول پروف کیک نسخہ جس میں 2 فلنگ ہوں گی۔
– بٹرکریم ریسیپی اور کیک کوٹ کرنے کا طریقہ
– کیک کو ڈھانپنے اور فانڈینٹ کو رنگ کرنے کا طریقہ
– کیک کی سجاوٹ۔
– کچھ بنیادی اسٹینسل / کٹر کا استعمال
– کیک کی سجاوٹ کے لئے درکار تمام ٹولز کے بارے میں معلومات فراہم کی جائے ۔
دوسرے دن کی ورک شاپ کے بعد آپ اپنا کیک گھر لے جا سکتے ہیں.
اگر آپ دلچسپی رکھتے ہیں یا مزید تفصیلات کی ضرورت ہو تو براہ کرم ایم جے کچن کے فیس بک پیج پر میسج کریں۔
https://www.facebook.com/mjskitchenette/

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں