Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /customers/5/8/f/urduqasid.se/httpd.www/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96
48

منہاج القرآن انٹرنیشنل سویڈن کے زیراہتمام محرم کانفرنس 2018ء

منہاج القرآن انٹرنیشنل سویڈن کے زیراہتمام محرم کانفرنس 30 ستمبر 2018ء سوپہر تین بجے سے شام چھ بجے، فتیااسکولان میں منعقد کی جارہی ہے۔تقریب کے مہمان خصوصی منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈنمارک کے ڈائریکٹر جناب مفتی ارشاد حسین سعیدی خطاب کریں گے.

اسٹیج سیکریٹری کی ذمہ داری جناب افضل فاروقی سنمبھالیں گے جبکہ اسٹاک ہوم سے جناب جمیل احسن ، سائیں رحمت علی اور مہناج نعت کونسل سویڈن کے صدر جناب شاہد خان مقررین میں شامل ہیں. جنرل سیکریٹری مہناج القرآن انٹرنیشنل سویڈن جناب بابر شفیع شیخ سویڈش زبان میں تقریر کریں گے. کانفرنس کے حوالے سے مزید معلومات ادارے کے فیس بک ایونٹ سے حاصل کی جا سکتی ہیں.
Facebook Event

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں