Embed HTML not available.

ہاتھ میں چپ نصب کرانے والا پہلا پاکستانی، ریخان اللہ والا

ہزاروں سویڈش شہریوں نے اپنے ہاتھ میں چپ نصب کرواچکے ہیں، ایک خبررساں ایجنسی کے مطابق چار ہزار سے زائد سویڈش افراد نے اپنے ہاتھ میں چپ نصب کروالی ہے، جس کی مدد سے وہ ٹرین ٹکٹ سمیت کئی سوائپ کارڈ اس چپ میں محفوظ کرسکتے ہیں.
سویڈن کے دورے پر تشریف لائے ہوئے پاکستان کی مشہور و معروف شخصیت جناب ریحان اللہ والا نے اپنے سویڈن کے دورے کے دوران اپنے ہاتھ میں چپ نصب کروائی اور اس طرح وہ جسم میں مائیکرو چپ نصب کروانے والے پہلے پاکستانی بن گئے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں